ملک بھرمیں 40 سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن کافیصلہ

حکومت پاکستان نے 40سال سےزائدکےافرادکی ویکسینیشن کی رجسٹریشن کل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تسکین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ وفاقی حکومت نے کل سے 40 سال سے زائد کے افراد کی ویکسینیشن ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور جنرل باجوہ کے پوسٹر، بھارتی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

حق خودارادیت فورم جموں وکشمیر نے پاکستان سے اپنے پیار اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے پوسٹرز آویزاں کردیئے۔ تسکین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالےسے ..مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، شیخ رشید کا بیان جاری

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، اس سلسلے میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ تسکین نیوز: شیخ رشید نے پیغام میں کہا کہ حکومت پاکستان ..مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ ایران

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرکے ایران روانہ ہوگئے ہیں۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کےساتھ خطےکی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ ایران ..مزید پڑھیں

امام جمعہ سید راحت الحسینی کی قیادت میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گلگت (یوسف علی نگری) کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور مودی حکومت کے جرائم بے نقاب کرنے کیلئےبعد از نماز جمعہ علامه سید راحت حسین الحسینی کی قیادت میں مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے خزانہ روڑ تک ..مزید پڑھیں

ترک وزیرخارجہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے

ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو 3روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیرخارجہ پاکستان دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ مقامی ذرائع کا ..مزید پڑھیں

شیعہ ہزارہ برادری کوآج تک انصاف نہیں ملا! علامہ عارف واحدی

شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے ھزارہ برادری کے خلاف مسلسل دھشتگردی اور ھزارہ کی حب الوطنی اور ملک کے لئے خدمات پر تفصیل سے بریفنگ دی۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ملی ..مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے شہدائےمچھ کے لئے تعزیتی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد:ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مچھ شہدا کے لئے ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کےراھنماؤں نے کہاکہ مچھ میں یہ جو دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے ..مزید پڑھیں

دنیا میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیراعظم

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض قوتیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوششیں کررہی ہیں۔ تسکین نیوز کے مطابق، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ..مزید پڑھیں

علامه محمد ابراهیم محسنی کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پاکستان کے علاقے روندو سے تعلق رکھنے والے حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے مایہ ناز عالم دین علامه محمد ابراهیم محسنی کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق محسن ملت علامه ..مزید پڑھیں