قدمگاہ امام رضاعلیہ السلام پر پاکستانی زائرین کی حاضری

ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہرنیشابورمیں قدمگاہ امام رضاعلیہ السلام پرپاکستانی زائرین نے حاضری دی۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق: کاروان الزہرا سلام اللہ علیہا کے زیراہتمام پاکستان اور دیگرممالک سے تشریف لانےوالے زائرین نے نیشابورمیں امام رضاعلیہ ..مزید پڑھیں

مشہدمقدس؛ امام بارگاہ بلتستانیہ میں عیدغدیرکا پروقارجشن

اکمال دین، اتمام نعمت، امیرالمومنین علی علیہ السلام کی ولایت اور سرپرستی کے اعلان کے دن کی مناسبت سے ایران میں مقیم پاکستانی طلاب نے ایک پروقار جشن کا اہتمام کیا۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان، ایران اور ..مزید پڑھیں

جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد کے زیراھتمام مشاورتی اجلاس + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے بڑے شہرمشہد مقدس میں جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد مقدس کے زیراھتمام حسینیہ بلتستانیہ امام جواد علیہ السلام میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ تسکین نیوز کے مطابق، حسینیہ امام جواد علیہ السلام مشہد مقدس میں ..مزید پڑھیں

اسلامی معاشرے کی اخلاقی اور روحانی ترقی پر حج کے اثرات

“ترقی” کے مختلف معانی ہیں: جیسے؛ زیادتی، افزایش، بڑھنا، آگے بڑھنا، ارتقاء، عروج، اصلاح، بہتری۔۔۔ (فرهنگ معین:ج 1 ص 925). اس مضمون میں ترقی سے مراد: اللہ تعالی کی طرف سے بنی نوع انسان کے لیے جو سہولتیں مہیا کی ..مزید پڑھیں

حج کا مقام؛ قرآن، رسول اکرم اور ائمہ معصومین کی نگاہ میں

قرآن مجید کی آیات، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت طیبہ میں حج کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ ترجمہ: ڈاکٹرغلام مرتضی جعفری تحریر: داود حسینی اس مضمون میں قرآن کریم اور ..مزید پڑھیں

عراق؛ داعش کا اہم سرکردہ دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

عراقی ذرائع کا کہناہے کہ دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے الطارمیہ میں حشد الشعبی کے جوانوں نے داعش کے خلاف کارروائی کرکے اہم سرغنہ سمیت متعدد دہشت گردوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔ تسکین نیوز: عوامی رضا کار فورس ..مزید پڑھیں

ایران سعودی تعلقات میں گرمجوشی؛ بن فرحان تہران کا دورہ کریں گے

عالمی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، چین اور عراق نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی سالوں کی سردمہری دورکرنے میں اہم کردار ادا کیا جس کے بعد اب دونوں ملکوں کے تعلقات بحال ہورہے ہیں۔ تسکین نیوز ..مزید پڑھیں