تہران: پاکستانی پروفیسر کو مصطفی(ص) ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پروفیسراقبال چوہدری کو سال 2021ء کے بہترین سائنس دان قرار دیا گیا۔ تسکین نیوز کے مطابق پاکستانی کے ممتاز کیمیا دان ڈاکٹر پروفیسر محمد اقبال چوہدری کو سال 2021ء کے لیے اسلامی دنیا ..مزید پڑھیں

انجمن جمعیت العلما اثناعشریہ کرگل کی جانب سے قندوز بم دھماکے کی شدیدمذمت

انجمن جمعیت العلما اثناعشریہ کرگل(لداخ) نے افغانستان کے صوبے قندوز میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ وحشیانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تسکین نیوز کے مطابق انجمن جمعیت العلما اثناعشریہ کرگل(لداخ) نے افغانستان کے شیعہ مسلمانوں ..مزید پڑھیں

صوبہ خراسان رضوی کے گورنر کی طالبان حکام سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے گونرنےایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کابل کا دورہ کیا ہے۔ تسکین نیوز نے ایرانی خبررساں ادارے کے حوالےسے خبردی ہے کہ خراسان رضوی کے گورنر کی قیادت میں، ایک اعلیٰ سطحی ..مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 5 اہم معاہدے

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ۵اہم معاہدوں پر دستخط تسکین نیوز: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر ..مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر ملکی زائرین کی میزبانی کا منصوبہ منسوخ؛ عازمین حج پر پابندی کا امکان

سعودی حکام نے دنیا بھر میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے رواں سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی کا عندیہ دیا ہے۔ تسکین نیوز: سعودی عرب نے کورونا لہر میں شدت کے باعث دوسرے سال بھی غیرملکی ..مزید پڑھیں

امریکیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا، امریکا

امریکی اور برطانوی دفتر خارجہ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ڈیل کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تسکین نیوز نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ ..مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد دنیا کی مشہوریونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر

پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیرکو کیمبرج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ تسکین نیوز: ڈاکٹر کمال منیر یکم اکتوبر سے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ..مزید پڑھیں

ایرانی وزیرخارجہ نے جنرل سلیمانی کے اہل خانہ اور ایرانی قوم سے معافی مانگ لی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اپنی اُس لیک ہونے والی آڈیو کلپ پر معافی مانگ لی ہے تسکین نیوز: جواد ظریف نے دو ماہ بعد ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے جنرل قاسم ..مزید پڑھیں