ملی یکجہتی کے اجلاس سے علامہ عارف واحدی کا خطاب/اسرائیل کی تمام تر سازشیں دم توڑ گئیں

ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس سے اسلامی تحریک کے رہنما علامہ عارف واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ حماس کے بہادروں نے اسرائیل سے 75 سالوں کا انتقام لے لیا ہے۔ اسلامی تحریک کے نائب صدر علامہ عارف واحد ..مزید پڑھیں

ناقص پالیسی کی وجہ سےامن پسند اور شرپسند ایک صف میں کھڑے ہیں، علامہ ساجد نقوی

ناقص پالیسی کی وجہ سے ملک میں آئین کی بالادستی قائم ہوئی نہ قانون کی حکمرانی، آج دہشت گردوں اور امن پسندوں کو ایک ہی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ تسکین نیوز کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ..مزید پڑھیں

محسن نقوی کی عراقی سفیرسے ملاقات، زائرین سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے عراقی سفیر حامد عباس سے ملاقات کی ہے۔ تسکین نیوز کے مطابق، وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے عراقی سفیر حامد عباس سے ملاقات میں پاکستانی زائرین سمیت ..مزید پڑھیں

اسلامی تحریک کے زیراہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس

فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر اسلامی تحریک کے زیراہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ تسکین نیوز کے مطابق اسلامی تحریک پاکستان کے زیراہتمام سربراہی اجلاس مجلس قائدین ملی یکجہتی کونسل پاکستان مورخہ 09 دسمبر 2023ء کو مارگلہ ..مزید پڑھیں

صہیونی قابض فوج کے خلاف حزب اللہ کی کارروائی، متعدد اہلکار زخمی

لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے صہیونی قابض فوج کے خلاف کارروائی کرکے متعدد اہلکاروں کو زخمی کردیا ہے۔ تسکین نیوز کے مطابق لبنان سے شمالی اسرائیل پر مارٹر گولوں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں

اسلامی تحریک کا عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینےکا اعلان

اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما علامہ شبیرحسن میثمی نے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام ملک کو ہرقسم کے بحرانوں سے نکالنے کےلئے اسلامی تحریک کو ووٹ دیں۔ تسکین نیوز کے مطابق ..مزید پڑھیں

غیرملکیوں کو روزگاردینے والے پاکستانی شہریوں پرجرمانہ

پاکستان میں غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں کو روزگاردینے والے پاکستانی شہریوں پرجرمانہ ہوسکتا ہے۔ تسکین نیوز کے مطابق حکومت پاکستان نے افغانستان سمیت تمام غیرقانونی طورپرمقیم افراد کو روزگار دینے سے منع کیا ہے۔ پاکستانی شہریوں کی حوصلہ افزائی بھی کی ..مزید پڑھیں

بنوں، افغان خودکش بمبارنےخودکو دھماکےسے اڑا دیا، متعدد پاکستانی شہری شہیدیازخمی

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر افغان خودکش بمبارکا حملہ، 2 شہری شہید،3 اہلکاروں سمیت 10 زخمی تسکین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صوبہ خیبرپختون خواہ کے علاقے بنوں میں ایک اور افغان ..مزید پڑھیں