ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں اضافے کا رجحان جاری

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت متعدد شہروں میں کرونا وائرس کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ۲۵ہزار ۴۹۲ شہری کرونا وائرس میں مبتلا ..مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، شیخ رشید کا بیان جاری

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، اس سلسلے میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ تسکین نیوز: شیخ رشید نے پیغام میں کہا کہ حکومت پاکستان ..مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ ایران

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرکے ایران روانہ ہوگئے ہیں۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کےساتھ خطےکی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ ایران ..مزید پڑھیں

پاکستان کا امدادی سامان سے بھرا طیارہ عراق پہنچ گیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان نے انسداد کورونا کیلئے عراق کو امداد کا ایک جہاز بھجوادیا،جبکہ دو مزید طیارے بھی بھیجے جائیں گے۔ تسکین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان نے عراق کو کرونا وائرس پر ..مزید پڑھیں

امام جمعہ سید راحت الحسینی کی قیادت میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گلگت (یوسف علی نگری) کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور مودی حکومت کے جرائم بے نقاب کرنے کیلئےبعد از نماز جمعہ علامه سید راحت حسین الحسینی کی قیادت میں مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے خزانہ روڑ تک ..مزید پڑھیں

ترک وزیرخارجہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے

ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو 3روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیرخارجہ پاکستان دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ مقامی ذرائع کا ..مزید پڑھیں

شیعہ ہزارہ برادری کوآج تک انصاف نہیں ملا! علامہ عارف واحدی

شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے ھزارہ برادری کے خلاف مسلسل دھشتگردی اور ھزارہ کی حب الوطنی اور ملک کے لئے خدمات پر تفصیل سے بریفنگ دی۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ملی ..مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے شہدائےمچھ کے لئے تعزیتی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد:ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مچھ شہدا کے لئے ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کےراھنماؤں نے کہاکہ مچھ میں یہ جو دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے ..مزید پڑھیں

دنیا میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیراعظم

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض قوتیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوششیں کررہی ہیں۔ تسکین نیوز کے مطابق، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ..مزید پڑھیں

علامه محمد ابراهیم محسنی کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پاکستان کے علاقے روندو سے تعلق رکھنے والے حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے مایہ ناز عالم دین علامه محمد ابراهیم محسنی کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق محسن ملت علامه ..مزید پڑھیں