دنیا بھرکے مختلف ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی میں شامل کرنے کا فیصلہ

تسکین نیوز کے مطابق، حکومت پاکستان نے پہلی بار سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دے دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت الیکشن دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔ ..مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 5 اہم معاہدے

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ۵اہم معاہدوں پر دستخط تسکین نیوز: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں عالمی یوم القدس کو پورے جوش و جزبے سے منایا گیا

گلگت بلتستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں بعد نماز جمعہ یوم القدس کی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ تسکین نیوز کے مطابق، گلگت سکردو روڑ، گلگت غذر روڑ سمیت شاہراہ قراقرم پر سات مختلف مقامات پر بھرپور ..مزید پڑھیں

پاکستان سے مختلف ملکوں کے لئے لاکھوں ٹن کینو برآمد

دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستانی کینوکی مقبولیت کی وجہ سے پاکستان سے لاکھوں ٹن کینو برآمد کیا جاچکا ہے تسکین نیوز: سیزن بیس اکیس کینو کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ قائم کرگیا، پاکستان سے 4 لاکھ 60 ہزار ٹن کینو ..مزید پڑھیں

پاکستان فلسطینیوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، دفترخارجہ

دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت اور عوام فلسطینیوں کی منصفانہ جدوجہد کے حامی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان 1988میں فلسطین کو تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں شامل ہے۔ تسکین نیوز: ترجمان ..مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر ملکی زائرین کی میزبانی کا منصوبہ منسوخ؛ عازمین حج پر پابندی کا امکان

سعودی حکام نے دنیا بھر میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے رواں سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی کا عندیہ دیا ہے۔ تسکین نیوز: سعودی عرب نے کورونا لہر میں شدت کے باعث دوسرے سال بھی غیرملکی ..مزید پڑھیں

امریکیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا، امریکا

امریکی اور برطانوی دفتر خارجہ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ڈیل کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تسکین نیوز نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ ..مزید پڑھیں