پاکستانی نژاد دنیا کی مشہوریونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر

پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیرکو کیمبرج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ تسکین نیوز: ڈاکٹر کمال منیر یکم اکتوبر سے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ..مزید پڑھیں

40 سال سے زائدعمر کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

پاکستان میں آج سے 40سال سے زائدعمرکے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہورہا ہے تسکین نیوزنے مقامی ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پاکستان میں آج سے 40سال سے زائدعمرکے ..مزید پڑھیں

ایرانی وزیرخارجہ نے جنرل سلیمانی کے اہل خانہ اور ایرانی قوم سے معافی مانگ لی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اپنی اُس لیک ہونے والی آڈیو کلپ پر معافی مانگ لی ہے تسکین نیوز: جواد ظریف نے دو ماہ بعد ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے جنرل قاسم ..مزید پڑھیں

صدرعارف علوی کا قائدملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر مملکت عارف علوی نے قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ صدر اور علامہ سید ساجد نقوی نے جلوس اور مجالس میں کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد بارے میں تبادلہ خیال کیا تسکین نیوز: صدر ..مزید پڑھیں

کرونا کی آڑ میں جلوس پر پابندی کا فیصلہ مسترد، عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی اندازمیں منعقد ہوں گے، سید احمد اقبال رضوی

ملک بھر میں کرونا وائرس کی آڑ میں جلوس پر پابندی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ کسی کو عزاداری کے پروگرام میں ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ سے زیادہ خوبصورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ سے زیادہ پرکشش، خوبصورت اور جذاب ہے تسکین نیوز کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے گلگت بلتستان کو نظرانداز کیا، جس کی وجہ سے ..مزید پڑھیں

فیصل ایدھی کا پاکستان اسٹیل کے پلانٹ کو فعال کرنے کا مطالبہ

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیل کا پلانٹ یومیہ520ٹن آکسیجن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تسکین نیوز: فیصل ایدھی نے کہا کہ پلانٹ کے 2 یونٹ بغیرکسی لاگت کے قدرتی طور پر آکسیجن ..مزید پڑھیں

سابق صدر کےخلاف پانچواں ریفرنس سماعت کےلیےمقرر

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف 5واں ریفرنس سماعت کےلیےمقرر کردیا گیا ہے۔ تسکین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس پر سابق صدر آصف زرداری اور ان ..مزید پڑھیں