ایران میں ایک بارپھر کرونا کے حملوں میں تیزی؛ ۳۴ جان کی بازی ہارگئے

ایران کی وزارت صحت کے مطابق حتمی تشخیصی معیارات کی بنیاد پر، ملک میں کووڈ-19 کے 358 نئے مریضوں کی شناخت کی گئی اور ان میں سے 212 کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تسکین نیوز نے ایرانی ذرائع کے ..مزید پڑھیں

علمی، تربیتی اور عقیدتی دروس کا انعقاد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے بڑے شہرمشہد مقدس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کے لئے محدود پیمانےپر علمی، تربیتی اور عقیدتی دروس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تسکین نیوز کے مطابق؛ رمضان المبارک کے ایام میں، ..مزید پڑھیں

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

حکومت پاکستان نے افغان شہریوں سمیت ان تمام غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے جن کے پاس اقامت یا ویزہ نہیں ہے۔ حکومت پاکستان نے اس بات پر زور دیا ہےکہ افغان باشندوں سمیت غیر ملکی شہریوں کے ..مزید پڑھیں

ترکیہ میں درجنوں اسرائیلی جاسوس گرفتار

ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے درجنوں اسرائیلی جاسوس گرفتارکرلئے ہیں۔ تسکین نیوز: ترکی میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں 44 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترک سیکیورٹی حکام نے ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے شہراکلئنڈ میں ایام فاطمیہ کی مجالس

پاکستان کی طرح نیوزی لینڈ کے شہراکلئنڈ میں بھی جگرگوشہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے مجالس خمسہ کا انعقاد کیا گیا۔ تسکین نیوز: نیوزی لینڈ کے شہراکلئنڈ میں ..مزید پڑھیں

ایران؛ سیکیورٹی فورسزکے قاتل کو سرعام پھانسی

ایران کے دوسرے بڑے شہرمشہدمقدس میں دوسیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کرنے والے شخص کو سرعام پھانسی دی گئی۔ تسکین نیوز: مجید رضا رہنورد نے سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکاروں کو قتل کیا تھا، قاتل کو آج صبح مشہد میں سرعام ..مزید پڑھیں